ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مسلح افواج كے انفورميشن سيل كے حوالے سے نقل كرتےہوئے كہا ہے كہ مسلح افواج نے قدس كے عالمی دن كو امت اسلام كی وحدت اور استكبار دشمنی كی علامت ہے اور مستقبل میں دنيا كے بنيادی ڈھانچے كی تعمير اور تبديلی میں مسلمانوں كی صلاحيتوں كو نماياں كرنے كا دن ہے ۔
اس بيان میں كہا گيا : مغربی دنيا كے اقتصادی بحران كے حل میں امريكہ اور اس كے اتحاديوں كی ناكامی نے انكو اسلامی بيداری كا راستہ روكنے اور جعلی صیہونی حكومت كی حفاظت كے پيش نظر اسرائيل مخالف محاذ كو كمزور كرنے كے لیے ترجيحی بنيادوں پر كام كرنے پر مجبور كر ديا ہے ۔
1079805