حكومتی اركان اور اسلامی ممالك كے سفيروں كی رہبر معظم سے ملاقات

IQNA

حكومتی اركان اور اسلامی ممالك كے سفيروں كی رہبر معظم سے ملاقات

سياسی گروپ : ايرانی حكومت كے اراكين اور اسلامی ممالك كے سفيروں نے كل قبل از ظہر رہبر معظم كے ساتھ ملاقات كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عيد فطر كے موقع پر اسلامی نظام كے كاركنوں نے كچھ اسلامی ممالك كے سفرا كے ساتھ مل كر آج قبل از ظہر حسينیہ امام خمينی (رہ) میں رہبر معظم كے ساتھ ملاقات كی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ نماز عيد فطر كل حضرت امام خامنہ كی اقتدا میں تہران يونيورسٹی میں ادا كی گئی اور معظم لہ نے اپنے خطاب میں عالم اسلام كے اندر رونما ہونے والی تبديليوں كو بے مثال اور عجيب قرار ديا اور كہا : یہ تبديلياں عالم اسلام كے مستقبل كا تعين كریں گی اور اللہ كے فضل سے اسی طرح یہ موج بيداری آگے بڑھتی چلی جائے گی ۔
1082073