ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اسٹوڈنٹس يونين كے پيغام میں كہا گيا ہے كہ ايرانی صدر كے حقيقت پسدندانہ بيانات كے چند گھنٹوں كے بعد امريكی حكام اور ان كے نوكر اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ايران كے موقف كو شر انگيز قرار ديتے ہوئے ايك مرتبہ پھر شدت پسند یہوديوں كو یہ موقع فراہم كيا ہے كہ وہ ايران پر حملے كے خيالی خواب ديكھنا شروع كر دیں ۔
قابل ذكر ہے كہ دفتر خارجہ ترجمان نے اس بيان میں دنيا بھر كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی پرچم نذر آتش كرنے اور یہوديوں سے نفرت كے اعلان كا خاص طور پر حوالہ ديا ہے ۔
1081708