مجلس خبرگان رہبری كے ركن آيت اللہ ہاشم ہاشم زادہ ھريسی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے دو قسم كے حقوق يعنی ذاتی اور اكتسابی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : ذاتی حقوق ايسے حقوق ہیں كہ جنہیں ہر انسان ، ہر دين اور ہر عقيدہ و ملت كے لوگ ذاتی جانتے ہیں ۔
انہوں نے زور دے كر كہا : ايك مومن انسان ايك كافر انسان كے ساتھ ذاتی حقوق میں مساوی ہے ليكن مومن كی حرمت كافر سے كہیں زيادہ ہے ۔
1081319