ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، بلدیہ تہران کے مشیر حجت الاسلام "ناصحی" نے مساجد کے عالمی ہفتے کے موقع پر کہا : اسلامی کانفرنس تنظیم نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزیشن کے صدر کی جاتنب سے پیش کی گئی تجویز کو قبول کرتے ہوئے ۲۰ اگست کو صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کوںذر آتش کرنے کے بعد مساجد کے عالمی ہفتے کا اعلان کیا تھا ۔
انہوں نے مزید کہا : یہ منصوبہ ۲۰۰۳ میں تہران میں منعقد ہونی والے اسلامی کانفرنس تنظیم کےرکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران منظورکیا گیا تھا ۔
1082396