ملک کی دفاعی صلاحیت دنیا بھر کی فوجی طاقت کے لیے چیلنج

IQNA

ملک کی دفاعی صلاحیت دنیا بھر کی فوجی طاقت کے لیے چیلنج

سیاسی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان صادر کر کے کہا : ملک کی دفاعی صنعت نے جنگی سازو سامان اور دنیا کی جدید فوجی ٹیکنالوجی میں اپنی قوت ارادی کی چھوٹی سی جھلک دکھا کر دنیا کو چیلنج کر دیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز دفاعی صنعت کی مناسبت سے فوج کے نام پیغام میں کہا گیا ہے : اکیس اگست روز دفاعی صنعت دشمنوں کی مایوسی اور پابندیوں کے حصار کو پارہ پارہ کرنے کے حوالے سے انتہائی مؤثر ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی دفاعی ترقی کا سہرا ان لوگوں کے سر ہے جنہوں نے اپنے عزم و ارادے کے ساتھ تمام جنگی شعبوں میں دینا کو چیلنج کر دیا ہے ۔
1082397