ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايرانی صدر كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايرانی صدر نے صوبہ كرمان كے دو صنعتی و خدماتی پراجيكٹس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا : ہم نے ابھی تك ايران كے قدرتی وسائل میں سے ايك ہزارواں حصہ بھی استعمال نہیں كيا اور یہ تمام نعمتیں اللہ تعالٰی نے انسانی معاشرے كی ترقی كے لیے عطا فرمائی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ صدر ايران نے معدنی وسائل كا كھوج لگانے كے حوالے سے خطّے كی جديد ترين سہوليات سے فائدہ اٹھانے پر زور ديا ہے ۔
1091533