سياسی مسائل كے ماہر سعد اللہ زارعی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : تہران اجلاس كا اہم ترين نتيجہ یہ ہے كہ دنيا پر قبضہ كرنے كے حوالے سے امريكی اور صیہونی منصوبہ بندی ناكام ہو گئی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : دوسرے لفظوں میں آج امريكی بلاك سے خروج ايك عالمی مطالبے میں تبديل ہو چكا ہے چونكہ سو سے زيادہ ممالك اس نظریے كی حمايت كرتے ہیں ۔
1091128