ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان رہبری كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مجلس خبرگان رہبری كے سيكرٹریٹ نے آج ۴ ستمبر بروز منگل كو بارہویں خبرگان اجلاس كے انعقاد كی خبر دی ہے ۔
اس اجلاس كی ابتدا میں تلاوت كلام پاك ہوئی پھر آيت اللہ مھدوی كنی نے بھی اركان سے خطاب كيا ۔
انہوں نے اپنے خطاب میں ماہ رمضان كی بركات ، يوم قدس كی ہمہ گيریّت اور غير وابستہ ممالك تحريك كے اجلاس كو اسلامی انقلاب كی بركات سے قرار ديا ۔
1091226