حجاب وعفاف معاشرہ كی سلامتی كے ضامن ہیں: مينو اصلانی

IQNA

حجاب وعفاف معاشرہ كی سلامتی كے ضامن ہیں: مينو اصلانی

اجتماعی: ايران كی خواتين كی سربراہ نے كہا ہے كہ معاشرے میں امن و سكون كے لئے حجاب اور عفاف ضروری ہیں۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ايران كی خواتين كونسل كے سرابرہ مينوا اصلانی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ اگر معاشرہ میں برائيوں كا خاتمہ چاہتے ہیں تو حجاب و عفاف كے كلچر كو فروغ دينا ہو گا۔
اصلانی نے كہا ہے كہ جن معاشروں میں برہنہ پن پايا جاتا ہے اس معاشرہ میں كبھی بھی امن و سكون پيدا نہیں ہو سكتا۔ اسلامی حجاب سے بھی علمی ، اخلاقی اور معنوی طور پر ترقی كی جا سكتی ہے۔
1063739