خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت كے وزارت حج و اوقاف كے سربراہ جناب مطلق بن راشد القراوی نے اعلان كيا ہے كہ امسال كويت سے 14 ہزار افراد فريضہ حج ادا كریں گے۔
تقريباً 90 فی صد حجاج كرام ہوائی جہاز كے ذريعہ اور باقی زمينی راستہ سے سعودی عرب جائیں گے۔
1096212