ايران كے دو ہزار سے زائد مذہبی مقامات پر امام صادق ع كی شہادت كی مناسبت سے مجالس كا انعقاد

IQNA

ايران كے دو ہزار سے زائد مذہبی مقامات پر امام صادق ع كی شہادت كی مناسبت سے مجالس كا انعقاد

اجتماعی گروپ : وزارت اوقاف كے اعلٰی اہلكار نے كہا ہے كہ ايران میں دو ہزار سے زائد مذہبی مقامات پر امام صادق ع كی شہادت كی شہادت كی مناسبت سے مجالس كا انعقاد كيا جا رہا ہے ۔
وزارت اوقاف كے اعلی اہلكار جناب حجۃ الاسلام و المسلمين شرف خانی نے كہا ہے كہ موجودہ دور میں اس بات كی ضرورت ہے كہ امام صادق ع كی سيرت كے گوشوں كو اجاگر كيا جائے ۔
1096675