ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مجمع تشخيص مصلحت كے سربراہ نے كہا : صیہونيوں اور عالم استكبار كا اسلامی مقدّسات اور اقدار پر حملہ ايك طولانی تاريخ ركھتا ہے اور یہ امر حالیہ برسوں میں اسلامی بيداری كی لہر كے نتيجے میں صیہونيوں كے اضطراب اور وحشت كا موجب بن گيا ہے كہ جس كی بدولت ان كے اسلام پر حملے پہلے كی نسبت كہیں زيادہ ہو گئے ہیں ليكن ہر مرتبہ انہیں سخت شكست كا سامنا ہوا ہے ۔
1098726