ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق آج ايران كی غيور اور فہيم ملّت متّحد ہو كر احتجاج كر رہی تھی ، آج ايرانی ملّت نے اپنے فلك شگاف نعروں اور پرجوش مظاہروں كے دوران صیہونی حكام اور ان كی چوسی ہڈيوں پر پلنے والے حكمرانوں كے خلاف صدائے احتجاج بلند كی ہے ۔
ابھی تك مسلمانوں كو نہیں بھولا كہ كچھ عرصہ پہلے ايك احمق پادری نے مقدّس اوراق كو نذرآتش كيا ، ابھی تك مسلمانوں كے دلوں میں توہين آميز خاكوں كی ياد تازہ ہے اور انشاء اللہ اہل اسلام كا غيض و غضب امريكہ اور صیہونيوں كو بہا لے جائيگا ۔
1097870