آستانہ عالیہ قم كے اعلیٰ عہدہ جناب حجۃ الاسلام حسين عبدی نے كہا ہے كہ عالم اسلام كا علمی و معنوی سرمایہ طلاب كرام ہی ہیں ۔ انہوں نے كہا كہ اسلامی انقلاب كی كاميابی میں طلاب كرام كا كردار بہت نماياں ہے۔
جنہوں نے سياسی و مذہبی سر گرميوں كے ذريعہ اس انقلاب كو كاميابی سے ہمكنار كيا ہے ۔ انہوں نے كہا كہ طلاب كرام كو چاہیے كہ وہ آئمہ طاہرين كی سيرت كو اپنے لیے نمونہ قرار دیں ۔
1099585