گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف تہرانی طلاب كا زبردست مظاہرہ

IQNA

گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف تہرانی طلاب كا زبردست مظاہرہ

سماجی گروپ : تہران كے طلاب نے گستاخانہ فلم كے خلاف زبردست مظاہرہ كيا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف عالم اسلام میں غم و غصہ كی لہر دوڑ گئی ہے اور پورا عالم اسلام سراپا احتجاج بنا ہوا ہے اس طرح تہران كے طلاب نے بھی زبردست مظاہرہ كيا ہے موصولہ رپورٹ كے مطابق طلاب نے عالم اسلام سے تقاضا كيا ہے كہ وہ اپنے ذاتی اختلافات كو بھلا كر متحد ہو جائیں ۔
1099453