خبر رساں ايجنسی ايكنا ايرانی میڈيا كے تحقيقی ادارہ كے سر براہ احمد پہلوانيان نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹر ويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ نے 11 سمتمبر كا ڈرامہ رچا كر اسلام كو بدنام كرنے كی كوشش كی ہے ليكن اس میں ناكامی كے بعد امريكہ نے اسلام اور رسول خدا (ص) كی توہين شروع كر دی ہے ۔ انہوں نے كہا كہ امريكہ كے اس قسم كے اوچھے ہتھكنڈوں سے نہ صرف اسلام كو كوئی خطرہ نہیں ہے بلكہ اسلامی بيداری میں اضافہ ہو گا اور عالم اسلام میں اتحاد ہو گا ۔
1098489