مسلمان صیہونيوں كے چہرے كو نماياں كریں : آيت اللہ مقتدائی

IQNA

مسلمان صیہونيوں كے چہرے كو نماياں كریں : آيت اللہ مقتدائی

نظر و فكر گروپ : آيت اللہ مقتدائی نے تمام مسلمانوں سے تقاضا كيا ہے كہ وہ عالمی استكبار كے چہرے سے نقاب الٹ دیں ۔
جامعہ مدرسين كے ركن جناب آيت اللہ مقتدائی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ تمام عالم اسلام كو چاہیے كہ وہ عالمی استكبار كے چہرے كو دينا بھر كے سامنے نماياں كریں ۔
آيت اللہ مقتدائی نے كہا كہ مسلمانوں كا كم از كم یہ فريضہ بنتا ہے كہ اپنے جذبات كو مظاہروں كی شكل میں بيان كریں ۔ تاكہ آيندہ كس بھی فرقے كو اسلام كے خلاف ہرزہ سرائی كی ہمت نہ ہو ۔
1099190