تركی كے اعلیٰ عہدہ جناب محمد گورنر نے كہا ہے كہ مساجد كی معماری كے سلسلہ میں عوام میں خاص جوش و خروش پايا جاتا ہے چنانچہ اس مقصد كو احسن انداز میں انجام دينے كے لیے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے گورنر نے كہا كہ اگلے ماہ كے دوسرے ہفتہ كو ہفتہ مسجد كے عنوان سے منايا جا رہا ہے چنانچہ مساجد كو دامن گير مشكلات كی تحقيق كی جائے گی انہوں نے مزيد كہا كہ مساجد كی معماری كے سلسلہ میں منعقد ہونے والے سيمينار میں ملكی اور غير ملكی اہم شخصيات شريك ہوں گی ۔
1095519