تركی كے ملی ميراث كے سر براہ جميل كارا با برام نے كہا ہے كہ اس تاريخی مسجد كی تعمير نو جاری ہے اور اس پر اس سال كے آخر میں كام مكمل ہو جائے گا واضح رہے كہ اس كے تاريخی مسجد كی تعمير كا كام سن 1063 ہجری شمسی میں شروع ہوا تھا اور پھر 90 سال كے بعد اسحاق پاشا نے اس مسجد كو مكمل كيا تھا ۔ انہوں نے كہا كہ بعض طبعی حوادث كی بنا پر یہ مسجد خراب بھی ہوئی ہے جس كی اب تعمير نو كی جا رہی ہے اور تعمير نو كے بعد اس مسجد كو عام نمازيوں كے لیے كھول ديا جائے گا ۔
1097602