جامعۃ المصطفیٰ كے سر براہ حجۃ الاسلام و المسلمين اعرافی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی طاقتیں یہ چاہتی ہیں كہ اسلام كے پر مہر و محبت چہرے كو داغ دار پيش كریں ۔ حجۃ الاسلام اعرافی نے كہا كہ دشمن چاہتا ہے كہ اس كام كے ذريعہ وہ مسلمانوں كے مابين تفرقہ ڈال دے ليكن وہ كبھی بھی اپنے مقصد میں كامياب نہ ہوسكے گا ۔ انہوں نے كہا كہ شيطانی آيات كی تاليف رسول خدا (ص) كے خلاف كارٹون اور قرآن كو جلانے كے واقعات یہ سب ايك ہی كڑی ہیں ۔
1099082