ايران مختلف مذاہب كے مابين ہم آہنگی كے مزاكرات كو ترجيح ديتا ہے : خرمشاد

IQNA

ايران مختلف مذاہب كے مابين ہم آہنگی كے مزاكرات كو ترجيح ديتا ہے : خرمشاد

سماجی : ادارہ اسلامك ثقافت روابط كے سر براہ نے كہا ہے كہ مغربی ممالك اور امريكہ كے بر خلاف ايران ہميشہ مختلف مذاہب كے مابين ہم آہنگی كے لیے مذاكرات كو ہی ترجيح ديتا ہے ۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ اسلامك ثقافت و روابط كے سر براہ جناب محمد باقر خرمشاد نے بين الاقوامی میڈيا كو خصوصی انٹر ويو ديتے ہوا كہا ہے ايران مغربی ممالك كے بر عكس مختلف مذاہب كے مابين ہم آہنگی پيدا كرنے كے لیے مزاكرات كو ہی ترجيح ديتا ہے انہوں نے امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ايران نے اس گستاخی پر منطقی انداز میں احتجاج كيا ہے جناب خرمشاد نے دوسرے ممالك میں قائم ايرانی قونصل خانوں كی كار كردگی كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ یہ قونصل خانے بين المذاہب ہم آہنگی پيدا كرنے میں مثبت كردار ادا كر رہے ہیں ۔
1102590