ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " يورپ " كی رپورٹ كے مطابق ، ملك كی مفتی شوری نے اعلان كيا ہے كہ اس فيسٹيول كا اصل مقصد روس كے مسلمانوں اور ديگر اسلامی ممالك كی غذاؤں اور قومی ثقافت كا پرچار كرنا اور غذاؤں كی آمادگی میں پكوان صحت اور شرعی حلال اصولوں كی معرفی كرنا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، مذكورہ فيسٹيول میں حلال كھانوں كے ريسٹورنٹ ، قومی اور ثقافی تنظيموں اور اداروں كے علاوہ خواتين كی تنظيموں كو اپنے قومی اور روايتی حلال كھانوں كے ہمراہ شركت كرنے كی اجازت دی گئی ہے۔
قابل ذكرہے كہ یہ فيسٹيول بين الاقوامی نمائش "حلال موسكو"﴿ Moscow Halal Expo 2012﴾ كے ضمن میں منعقد كی جائے گی ۔
1003882