ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں تركی كے معروف اور مشہور مذہبی اسكالر "نھاد خطيب اغلو" علماء كرام، دانشوران، اور ماہرين كی موجودگی میں آذربائيجان میں منعقد ہوگی۔
یہ سيمينار قفقاز كے مسلمانوں كے مذہبی ادارہ اور تنظيم كے تعاون سے ہورہی ہے۔ اس میں مختلف علماء كرام دانشور، مذہبی اسكالرز، مختلف اديان كے نمائندے، اسلام، مسيحيت، یہوديت اور زرتشت جيسے اديان كے درميان افہام و تفہيم كے فروغ پر بحث اور گفتگو كریں گے۔
ياد رہے كہ اس سيمينار میں تركی كے مشہور مذہبی دانشور نھاد خطيب اغلو اس موضوع پر خصوصی خطاب كریں گے۔
1146644