ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس چرچ كے سربراہان نے اس كورس كے انعقاد كا مقصد، مسلم اور عيسائی طلاب كے درميان ايك دوسرے كے دين سے آشنائی اور دوسرے اديان سے آشنائی، بيان كيا ہے۔
كينيا كے مسلم طلاب نے اس كورس كی بہت زيادہ عزت افزائی كی ہے اور كثير تعداد میں شركت كررہے ہیں۔
واضح رہے كہ كينيا میں ساڑھے تين كروڑ میں سے ايك كروڑ مسلمان رہتے ہیں اور كينيا كے شمال مشرق علاقوں میں 98 فيصد مسلمان رہائش پذير ہیں۔
1152355