مجمع جهانی اهل بیت (ع) کا چھٹا اجلاس

IQNA

مجمع جهانی اهل بیت (ع) کا چھٹا اجلاس

اهل بیت (ع) کا چھٹا اجلاس شروع،افتتاحی تقریب میں ایرانی صدر حسن روحانی سمیت ایک سو تیس ممالک سے علمی اور ثقافتی شخصیات شریک تھیں۔ غیر سرکاری بین الاقوامی فاونڈیشن کا جنرل اجلاس ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتاہے