رضوی ثقافت کی ترویج میں خدمات انجام دینے والی خواتین کے اعزاز میں تقریب

IQNA

رضوی ثقافت کی ترویج میں خدمات انجام دینے والی خواتین کے اعزاز میں تقریب

فرہنگ رضوی پھیلانے والی خواتین کے اعزاز میں منعقدہ تیرہویں بین الاقوامی امام رضا(ع) فیسٹیول ،ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی مرکز میں منعقد کی گیی جسمیں اعلی خدمات انجام دینے والی خواتین کی حوصلہ افزایی کی گیی۔