رسول خدا(ص) نے فرمایا:أفضَلُ الإيمانِ أن تَعلَمَ أنَّ اللهَ مَعَک حَيثُ ما کنتَمضبوط ترین اور بالاترین ایمان یہ ہے کہ تم یقین رکھو کہ خدا ہر جگہ تمھارے ساتھ ہے ۔کنزل العمال، 66/1