عید غدیر کلیپ

IQNA

عید غدیر کلیپ

ابتدا میں مقام غدیر اور واقع کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور پھر رسالت مآب (ص) کا امیرالمومنین (ع) کو جانشین بنانے کا واقعہ پیش کیا گیا ہے
شعر اور موسیقی پاکستانی اور ہندوستانی قوالی سے لی گیی ہے اور اس کو سب سے پہلے نصرت فتح علی خان نے پڑھا ہے جبکہ شاعری اردو پنجابی مکس ہے اس کو بعد میں ایرانی نژاد سامی یوسف نے پڑھا جو مولا علی (ع) کی شان میں ہے۔ مست قلندر کے عنوان سے اس موسیقی کو پیش کی جاتی ہے۔