تاریخی کبود مسجد افغانستان کے قلب «مزار شریف» میں واقع ہے جو گذشتہ سینکڑوں سالوں میں بارہا تباہی کا نشانہ بن چکا ہے۔ مسجد کبود سال ۱۲۲۰ میں ایک جنگ کے دوران «چنگیزخان» نے اس مسجد کو مسمار کیا جسکے بعد تیموری بادشاہ «سلطان حسین بایقرا» نے پندرہویں صدی میں اسکی از سر نو تعمیر کا کام مکمل کیا۔