سونے اور ریشم سے تیار کردہ انتہائی خوبصورت قرآن مجید
بین الاقوامی گروپ: یوں تو قرآن مجید کا ہر نسخہ ہی مسلمانوں کے لیے خوبصورت اور عقیدت سے بھرپور ہوتا ہے مگر آذر بائیجان کی ایک خاتون نے جس طرح اس مقدس کتاب کو سونے کے تاروں اور ریشم سے بُنا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے