جامع مسجد ٹوکیو؛ جاپان میں اسلام کا درخشان مینار
جامع مسجد ٹوکیو اسلامی فن معماری کی شاہکار مثال اور خوبصورت نمونہ ہے۔ بلند مینار والی یہ مسجد عثمانی طرز معماری پر استنبول کی نیلی جامع مسجد ( مسجد سلطان احمد) کے طرز پر تعمیر کی گیی ہے
copied
https://iqna.ir/70Eh3E