کینیا؛ «لوہیا» زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ

IQNA

کینیا؛ «لوہیا» زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ

8:48 - July 31, 2018
خبر کا کوڈ: 3504899
بین الاقوامی گروپ: پہلی بار افریقن قوم کی زبان لوہیا Luhya میں قرآن کا ترجمہ کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- کینیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق لوہیا زبان میں قرآن کا ترجمہ مقامی علما اور دانشورں کی مدد سے کیا جارہا ہے اورانکی کوشش ہے کہ نیے سال سے پہلے پہلے اس قرآن مجید کو شایع کرسکے

 

سوئیڈش فلاحی ادارے  «حضرت محمد(ص) سیرت فاونڈیشن» نے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

 

کینیا میں قوم لوہیا(Luhya  قدیم زمانے سے اس ملک کے مغربی علاقوں میں آباد ہے۔

 کینیا؛«لویا» زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ

اس قوم کی تعداد آٹھ ملین سے زاید بتائی جاتی ہے اور ملک کے تین بڑے قبایل میں انکا شمار ہوتا ہے۔/

3734617

نظرات بینندگان
captcha