روس؛ مسجد قل شریفkul sharif کازان کی سب سے بڑی مسجد
کازان میں قایم مسجد قلشریف کو شہر کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز حاصل ہے جو سولویں صدی کی یادگار ہے۔ دو منزلہ قل شریف مسجد کا پہلا طبقہ عبادت جبکہ دوسری منزل میوزیم پر مبنی ہے۔
copied
https://iqna.ir/70Ehp2