ایکنا نیوز سے گفتگو میں اردن کے ماہر تعلیمات قرآن عقیل حسین منور نے کہا کہ ملایشیاء کے معروف قرآن استاد شیخ حسن ازھری انتقال کرگیے ہیں
انکا کہنا تھا کہ شیخ حسن ازھری اہم مقابلوں میں ججز کے فرایض بھی انجام دیں چکے ہیں۔
ملایشیاء کے معروف قرآن استاد شیخ حسن ازھری ملکی اور بین الاقوامی سطح پر قرآنی شعبے میں گرانقدر خدمات انجام دیں چکے ہیں ۔
استاد عقیل حسین منور نے اس عظیم قرآنی استاد کی وفات پر رنج و غم کا اظھار کرتے ہوئے انکی درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔/