« آیات کے آئینے میں » نمایش کا افتتاح
قرآنی فن پاروں کے شعبے میں پینتالیس سال کام کرنے والے معروف خطاط استاد استاد سهمالدین زمانی کے فن پاروں کی نمائش « آیات کے آئینے میں » کے عنوان سے فرھنگستان ھنر کے صبا فاونڈیشن آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ۔
copied
https://iqna.ir/70Ei64