انقلابی مزاحتمی جوانوں کا اہم سیمینار تبلیغات اسلامی کے الغدیر ہال میں منعقد ہوا جسمیں بحرینی شیعوں کے رہنما آیتالله شیخ عیسی قاسم، حشد الشعبی کے حجتالاسلام والمسلمین هاشم الحیدری، آیتالله علیرضا اعرافی، ایران مدارس کے آیتالله عباس کعبی، مجلس خبرگان رہبری کے حجتالاسلام والمسلمین علی عباسی، جامعه المصطفی کے سربراہ ، علما اور طلباء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ سیمینار میں سینچری ڈیل کے حوالے سے مقررین نے اظھار خیال کیا۔