مسجد شجره میں حجاج محرم بن جاتے ہیں
ماه ذی الحجه میں حجاج جب زیارت رسول اکرم(ص) اور جنت البقیع کے بعد مکہ کی سمت روانہ ہوتے ہیں تو وہاں محرم بننے کے لیے مسجد شجرہ جاتے ہین اور پھر لبیک کی فریاد کرتے ہویے مکہ مکرمہ کی سمت روانہ ہوتے ہیں۔
copied
https://iqna.ir/70EiC4