برطانیہ؛ «کیمبریج» میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح

IQNA

برطانیہ؛ «کیمبریج» میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح

ماحول دست مسجد کی افتتاحی تقریب میں شہر کی اہم شخصیات شریک تھیں۔