اردوگان: ترکی کو یورپ میں شامل نہ کرنے کی وجہ اسلام ہے

IQNA

اردوگان: ترکی کو یورپ میں شامل نہ کرنے کی وجہ اسلام ہے

8:26 - December 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506959
بین الاقوامی گروپ- ترک صدر نے اسلام کو یورپ سے الحاق کی راہ میں اصل رکاوٹ قرار دیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے عنقرہ یونیورسٹی میں یورپ میں انسانی حقوق کی ایک تقریب سے خطاب میں ترک بارے یورپی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

اردوگان نے کہا کہ یورپ ترکی کی بڑی آبادی کو الحاق کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ترکی کی عوام مسلمان ہے اور یہ انکو پسند نہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ یورپ میں ایک بلند پایہ لیڈر کی کمی ہے اور یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ کوئی موضوع فرد اس کے لیے انکو دستیاب ہے۔/

3863240

 

نظرات بینندگان
captcha