IQNA

زاریا میں وحشتناک مظالم اور اسلامی تحریک رھنما «شیخ زکزاکی» کی آزادی کے حوالے سے فرزندان شہدا تنظیم کی پریس کانفرنس جسمیں انکی آزادی اور علاج کے حوالے سے انکی بیٹی سھیلا زکزاکی نے گفتگو کی۔