مولانا کی شاعری حمد و ثناء پر مشتمل ہے اور بہترین قرآنی مثالیں انکی شاعری میں دیکھی جاسکتی ہیں
مثنوی انکی اہم ترین تصنیفات میں شمار کیا جاتا ہے۔
مولانا گرانقدر خدمات کے بعد سال ۱۲۷۳ کو ۵۹ سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے اور قونیہ میں سپرد خاک کیے گیے۔