رهبر معظم انقلاب شهید قاسم سلیمانی کے گھر پر

IQNA

رهبر معظم انقلاب شهید قاسم سلیمانی کے گھر پر

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پر جاکر انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظھار کیا اور انکی شہادت پر ہدیہ تبریک پیش کیا