تہران؛ نماز جمعه کے بعد مظاہرے

IQNA

تہران؛ نماز جمعه کے بعد مظاہرے

تہران کے عزاداروں نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر امریکی دہشت گردی کی مذمت کے لیے نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ اور اور انتقام لینے کا مطالبہ کیا۔