سردار قاسم سلیمانی اور انکے رفقاء کی نماز جنازہ رھبر انقلاب کی امامت میں
عظیم کمانڈر سردار قاسم سلیمانی اور انکے رفقاء کو تہران میں تشیع کیا گیا۔ رھبر انقلاب حضرت آیتالله خامنهای نے تہران یونیورسٹی میں جنرل سلیمانی، مجاهد بزرگ ابومهدی المهندس اور دیگر شہدا جو امریکی جنایت کارانہ حملے میں نشانہ بنے تھے انکی نماز جنازہ پڑھائی۔