IQNA

پانورامای میوزیم ترک شہر قونیا میں مولانا کے آرام گاہ کے ساتھ واقع ہے ۔ یہاں نمایش گاہ میں ساتویں ھجری قمری کے معروف شاعر مولانا کی زندگی کو تصاویر کے آئینے میں پیش کیا گیا ہے۔