رهبر انقلاب کی مرقد مطهر امام خمینی(ره) اور گلزار شهداء آمد

IQNA

رهبر انقلاب کی مرقد مطهر امام خمینی(ره) اور گلزار شهداء آمد

انقلاب اسلامی ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے ایام کے حوالے سے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مرقد مطهر امام امت حضرت امام خمینی رہ پر حاضری دی اورادائیگی نماز کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کی۔