IQNA

مسجد «بیت الرحمن» جو انڈونیشیاء کے شهر «آچه» میں واقع ہے اس حوالے سے منفرد ہے کہ ھالینڈ کے خلاف مزاحمت کی علامت کے ساتھ ساتھ سال 2004 میں تباہ کن سونامی میں بھی محفوظ رہی ہے۔