سینچری ڈیل کے خلاف اردن و فلسطین میں مظاہرے جاری

IQNA

سینچری ڈیل کے خلاف اردن و فلسطین میں مظاہرے جاری

اردن اور فلسطین کے خلاف مسلسل چوتھے جمعے کو بھی «سینچری ڈیل» اور ٹرمپ منصوبے کے خلاف مظاہرے کیے گیے اور اردنی عوام نے امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا۔