IQNA

کرونا دنیا کے بیشتر ممالک کو لپیٹ میں لے چکا ہے. وائرس کی منتقلی روکنے کے لیے ماسک کا استعمال عام ہے. مختلف ممالک میں مختلف انداز سے ماسک لگائے جارہے ہیں۔